Faimly court

 اگر فیملی کورٹ میں اجراء چل رہی ہو۔۔ آپ کوئی Objection پٹیشن فائل کرتے ہیں۔۔ اگر وہ dismiss ہوتی ہے تو آپ اسکے خلاف ڈسٹرکٹ کورٹ میں #اپیل فائل کریںنگے۔۔۔۔ ہائی کورٹ میں ڈاٹریکٹ رٹ نہیں ہو گی۔

لاہور ہائی کورٹ

PLJ 2021 Lahore 40.

No comments: